نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
فضائی حملے جاری رکھیں گے۔ الوقت - اسرائیل کے وزیر اعظم بنيامن نیتن یاہو نے دھمکی دی ہے کہ وہ شام پر فضائی حملے جاری رکھیں گے۔
سنیچر کو ٹی وی پر تقریر کرتے ہوئے اسرائیلی وزیر اعظم نے کہا کہ تل ابیب کو جب بھی حزب اللہ کے لئے ہتھیاروں کی فراہمی کی اطلاع موصول ہو گی، اسرائیلی فوج اسے نشانہ بنائے گی۔
ا ...
فضائی حدود کی خلاف ورزی کرتے ہوئے مشرقی حمص کے مضافاتی علاقے تدمر کے راستے میں ایک فوجی مرکز کو نشانہ بنایا اور جیسے ہی طیاروں کا شام کے ایئر ڈیفینس سسٹم سے سامنا ہوا، سسٹم نے ایک جنگی طیارے کو مار گرایا جس کے بعد باقی طیارے فرار ہونے پر مجبور ہو گئے۔
شام کے سرکاری ذرائع کا کہنا تھا کہ ایک جنگی طیا ...
فضائیہ کی مدد سے مشرقی حلب کے دیر حافر شہر اور تل السوس، عاكوم، ام العدس اور كياره نامی گاؤں کو دہشت گردوں کے کنٹرول سے آزاد کرانے میں کامیابی حاصل کی۔ فوج کی اس کارروائی میں دہشت گردوں کو شدید جانی و مالی نقصان ہوا۔
دوسری طرف شام کی فوج اور اس کی اتحادی فورس نے ملک کے مشرق میں واقع صوبہ حماۃ کے خط ...
فضائیہ کے دو فوجی مارے گئے تھے۔ ساتھ ہی 2009 میں لاہور میں سری لنکا کی کرکٹ ٹیم کو لے کر جا رہی بس پر حملے کی سازش میں بھی یاسین کا ہاتھ بتایا جا رہا ہے۔ امریکہ گزشتہ چار سال سے یاسین کی تلاش کر رہا تھا۔
پینٹاگون نے اعلان کیا ہے کہ اس سال موسم بہار میں ہلمند میں 300 امریکی فوجی تعینات کیے جائیں گے ...
فضائی حملے میں مارا گیا۔
عراقی فضائیہ نے سنیچر کو صوبہ الانبار کے مغرب میں واقع القائم شہر میں ایک کارروائی میں ابو یحیی کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔
موصولہ رپورٹ کے مطابق، عراقی فضائیہ کے ہوائی حملے میں داعش کے ہلاک ہونے والے کمانڈروں میں ترکی جمال دیلمی عرف ابو ہاجر اور سالم مظفر العجمی عرف ابو خطاب ...
فضائی حملوں میں حالیہ مہینوں میں سیکڑوں عراقی ہلاک ہوئے ہیں۔
القدس العربی خبر رسان ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ایمنیسٹی انٹرنیشنل کا کہنا ہے کہ ممکن ہے کہ یہ حملے بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔
مذکورہ بین الاقوامی تنظیم کا کہنا ہے کہ عراقی حکام کیا جانب سے جاری ہونے والے حکم کا یہ مطلب تھا کہ ب ...
فضائیہ کے طیاروں نے مشرقی شام کے صویہ ادلب کے خان شیخون میں دہشت گردوں کے کیمیائی ہتھیاروں کے کارخانے پر بمباری کی تھی۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر شامی فضائیہ کے حملوں میں ان دہشت گردوں کو کافی نقصان پہنچا ہے جبکہ ان کے ہتھیاروں کے گودام کو تباہ کر دیا گیا ہے۔
واضح رہے کہ منگل ...